بسم اللہ الرحمن الرحیم
💖💖💖💖💛💛💛💖💖💖💖
💛 _*Eak Din Aysa Aye Ga ki Koi*_ 💛
💛 *_Zakaat lene wala na mile ga_* 💛
💖💖💖💖💛💛💛💖💖💖💖
*حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ، سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ، قَالَ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ، تَصَدَّقُوا، فَإِنَّهُ يَأْتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ يَمْشِي الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا، يَقُولُ الرَّجُلُ، لَوْ جِئْتَ بِهَا بِالْأَمْسِ لَقَبِلْتُهَا، فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلَا حَاجَةَ لِي بِهَا.*
❤❤❤❤💚💚💚❤❤❤❤
*ترجمہ :*
_حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا،_
_آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ صدقہ (زکاۃ) دو،_
_اس لئے کہ ایک ایسا زمانہ تم پر آنے والا ہے کہ،_
_جب ایک شخص اپنے مال کا صدقہ (زکاۃ) لے کر نکلے گا،_
_اور کوئی اسے (زکاۃ کو) لینے والا نہیں ملے گا،_
_ہر آدمی کہے گا اگر تو کل لاتا تو میں لے لیتا،_
_آج تو مجھے اسکی کوئی حاجت نہیں._
*(بخاری : کتاب الزکاۃ)*
💗💗💗💗💜💜💜💗💗💗💗
*Meaning :*
*Hazrate Harisa Bin Wahab رضی اللہ عنہ farmate hain ki,*
*Main ne Rasoole Akram ﷺ se suna,*
*Aap ﷺ farmate hain,*
*Ki Sadqa (Zakat) do is liye ki tum par 1 aysa Zamana ane Wala hai,*
*ki jab 1 shakhs apne maal ka Sadqa (Zakat) le kar nikle ga,*
*To koi lene Wala nahi mile ga,*
*Har shakhs kahe ga ki agar Tu kal lata to mai le leta,*
*Aaj to mujhe is ki koi zaroorat nahi.*
*(Bukhari : Kitabuz-Zakat)*
💝💝💝💝🧡🧡🧡💝💝💝💝
✍................ *Zulfi Subhani.*
☎................ *8080603074.*
ConversionConversion EmoticonEmoticon